تازہ ترین

جے پور:خفیہ دستاویزات اور ویڈیوز لیک کرنے والا بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

جے پور:خفیہ دستاویزات اور ویڈیوز لیک کرنے والا بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

جے پور 28جولائی (کے ایم ایس) مبینہ طورپر خفیہ دستاویزات اور ویڈیوز لیک کرنے والے بھارتی فوج کے اہلکار شانتی مے رانا کو عدالت نے دو روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہنی ٹریپ کا شکا ر بن کر خفیہ ویڈیو اور دستاویزات لیک کرنے میں مبینہ طورپر ملوث 24سالہ بھارتی فوجی شانتی مے رانا کو گزشتہ روز گرفتار کیاگیا تھا ۔ سرکاری عہدیدار وں کے …

تفصیل۔۔۔

پاکستان کی 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارت کی کوششوں کی مذمت

پاکستان کی 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارت کی کوششوں کی مذمت

اسلام آباد 28جولائی (کے ایم ایس) پاکستان نے چنائی بھارت میں منعقد ہونے والے 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوششوں کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان کو انٹرنیشنل چیس فیڈریشن نے بھارتی شہر چنائی میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں شرکت کی دعوت دی تھی ۔ تاہم انہوںنے کہاکہ اس ایونٹ کے ٹارچ ریلے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں رواں سال دو صحافیوں کو گرفتار کیاگیا،بھارتی حکومت کا اعتراف

مقبوضہ کشمیرمیں رواں سال دو صحافیوں کو گرفتار کیاگیا،بھارتی حکومت کا اعتراف

نئی دلی 28جولائی (کے ایم ایس) بھارتی حکومت نے پولیس کی طرف سے رواں سال بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت دو کشمیری صحافیوں کی گرفتاری کا اعتراف کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے نے یہ اعتراف بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں مقبوضہ و کشمیر میں صحافیوں کی گرفتاریوں سے …

تفصیل۔۔۔

کابل کے گوردوارے میں ایک اور بم دھماکہ،” را” کی سکھ دشمنی بے نقاب

کابل کے گوردوارے میں ایک اور بم دھماکہ،” را” کی سکھ دشمنی بے نقاب

کابل27جولائی(کے ایم ایس)افغانستان سے موصول ہونے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے کابل میں سکھوں کے مذہبی مقام گوردوارے کو ایک بارپھر نشانہ بنایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکہ مبینہ طور پر کابل میں واقع ”کارتے پروان” گردوارے کے مرکزی دروازے پر ہوا۔یہ دھماکا نام نہاددولت اسلامیہ خراسان کی طرف سے جس کا” را” کے ساتھ گہرا تعلق ہے، اسی گرووارے پر ایک ماہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں گزشتہ دو سال میں پولیس حراست کے دوران 4,484اموات ہوئیں

بھارت میں گزشتہ دو سال میں پولیس حراست کے دوران 4,484اموات ہوئیں

نئی دہلی27جولائی(کے ایم ایس) بھارت میں گزشتہ دو سال میں پولیس کی حراست کے دوران 4,484اور پولیس کارروائیوں کے دوران 233اموات ہوئی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ امورنتیا نند رائے نے منگل کو دوران حراست ہونے والے اموات کے بارے میں پارلیمنٹ کے ایوان زیریںلوک سبھا کو بتایاکہ دونوں سالوں میں سب سے زیادہ کیس اتر پردیش میں رپورٹ ہوئے، اس کے بعد مغربی بنگال …

تفصیل۔۔۔

شوپیاں میں سی آر پی ایف کا اسسٹنٹ کمانڈنٹ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

شوپیاں میں سی آر پی ایف کا اسسٹنٹ کمانڈنٹ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر27جولائی(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کاایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ ضلع شوپیاں میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیراملٹری افسر نے سینے میں شدید درد کی شکایت کی جس کے فوراًبعد انہیں ضلع کے علاقے سندھو شرمال کے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا۔

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کی حکومت صحافت کو کچلنا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

بی جے پی کی حکومت صحافت کو کچلنا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

سرینگر27جولائی(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ یہ کوئی راز کی بات نہیں ہے کہ بی جے پی کی قیادت والی حکومت جمہوریت کے چوتھے ستون صحافت کو کچلنا چاہتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جمہوریت میں صحافیوں کے کردار پر چیف جسٹس کے ریمارکس …

تفصیل۔۔۔

سوشل میڈیا صارفین بھارت کے دوہرے معیار کو بے نقاب کرنے کے لیے ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں

سوشل میڈیا صارفین بھارت کے دوہرے معیار کو بے نقاب کرنے کے لیے ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں

لکھنو 27جولائی (کے ایم ایس) بھارت میں اونچی ذات کے ہندوئوں اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لیے مختلف پیمانے استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر بھارت کی ریاست اتر پردیش سے ایک تازہ ترین ویڈیو شیئر کی جس میں پولیس سڑک پر …

تفصیل۔۔۔

آزادی پسند کارکن عبدالرئوف کی نماز جنازہ مانک پہیاں مظفر آباد میں ادا، مقامی قبرستان میں سپردخاک

آزادی پسند کارکن عبدالرئوف کی نماز جنازہ مانک پہیاں مظفر آباد میں ادا، مقامی قبرستان میں سپردخاک

مظفرآباد 27جولائی(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع کپوارہ کے علاقے مژھل سے تعلق رکھنے والے معروف آزادی پسند کارکن عبدالرئوف تانترے کی نماز جنازہ مانک پہیاں مظفر آباد میں ادا کردی گئی وہ گزشتہ روزدریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بعد میں انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ جنازے میں مرحوم کے رشتہ داروں ،مہاجرین اورمقامی …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت حریت رہنماؤں کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

مودی حکومت حریت رہنماؤں کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش سرینگر27 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری حریت رہنماؤں کو اپنے مادر وطن پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو چیلنج کرنے پر انتقام کا نشانہ بنا رہی …

تفصیل۔۔۔