مقبوضہ جموں و کشمیر

مودی کشمیریوں کی شناخت ختم کرنے کے درپے

download (1)سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی بھارتی حکومت کشمیریوں کی شناخت ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) مقبوضہ جموںوکشمیر شاخ کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے ضلع کولگام کے گاﺅں نیلو میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھارتی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کے بارے میں بھارت بھر میں ایک منفی تاثر پھلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button