کانگریس پارٹی کی بھارتی عوام سے 27ستمبر کو بھارت بند کامیاب بنانے کی اپیل

کانگریس پارٹی کی بھارتی عوام سے 27ستمبر کو بھارت بند کامیاب بنانے کی اپیل

  حیدرآباد24 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت میں کانگریس پارٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ27ستمبر بروز پیر کو اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے” بھارت بند ”کو کامیاب بناکر مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس کے نائب صدر ملو روی اور سابق رکن اسمبلی مال ریڈی رنگا ریڈی نے حیدر آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

نیشنل کانفرنس کی طرف سے سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی کی مذمت

نیشنل کانفرنس کی طرف سے سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی کی مذمت

  سرینگر24 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نیشنل کانفرنس نے 6 سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میںسرکاری ملازمین کی جبری برطرفی کے بے قاعدہ اور مشکوک عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کشمیریوں کو محتاج بنانے کی ایک …

تفصیل۔۔۔

مودی کےجنرل اسمبلی سےخطاب سے قبل بھارت کی انسانی حقو ق کی پامالیوں کو اجاگر کرنے کی اپیل

مودی کےجنرل اسمبلی سےخطاب سے قبل بھارت کی انسانی حقو ق کی پامالیوں کو اجاگر کرنے کی اپیل

اسلام آباد 24 ستمبر (کے ایم ایس ) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب سے قبل عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی حکومت کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو اجاگر کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نریندر مودی کل …

تفصیل۔۔۔

حریت کانفرنس کی طرف سے مودی کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر مکمل ہڑتال کی اپیل

حریت کانفرنس کی طرف سے مودی کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر مکمل ہڑتال کی اپیل

سرینگر24 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے کل(ہفتہ کو ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے خلاف احتجاج کیلئے پورے مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان …

تفصیل۔۔۔

او آئی سی بھارتی انسانیت سوز مظالم کو دنیا بھر میں بے نقاب کرنے کیلئے فعال کردار ادا کرے، شاہ محمود قریشی

او آئی سی بھارتی انسانیت سوز مظالم کو دنیا بھر میں بے نقاب کرنے کیلئے فعال کردار ادا کرے، شاہ محمود قریشی

نیویارک24 ستمبر (کے ایم ایس ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر اسلامی تعاون تنظیم پر زوردیا ہے کہ وہ بھارت کے انسانیت سوز مظالم کو دنیا بھر میں بے نقاب کرنے کیلئے فعال کردار ادا کرے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان مسئلہ کشمیر پر بھارت کیساتھ بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے تیار ہے،تاہم مذاکرات سے قبل بھارت کو ساز گار ماحول قائم کرنا ہوگا اور مقبوضہ کشمیر …

تفصیل۔۔۔

او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں وکشمیر کا کشمیریوں کےحق خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ

او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں وکشمیر کا کشمیریوں کےحق خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ

نیویارک24 ستمبر (کے ایم ایس ) نیویارک میںجموں و کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے اپنے اجلاس کے بعد جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیہ میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ …

تفصیل۔۔۔

  سرینگر23ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں چھاپوں کے دوران چارکشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے دعوی کیا ہے کہ حاجن سے اسد اللہ پرے نامی ایک کشمیری کو گرفتار کیاگیا ہے جو ان کے مطابق علاقے میں ایک ٹریننگ کیمپ چلا رہاتھا ۔پولیس نے مزید دعویٰ کیاہے …

تفصیل۔۔۔

بھار ت میں گاڑیاں بنانے والی 5کمپنیوں کی مینوفیکچرنگ بند،64ہزار افراد بے روزگار

بھار ت میں گاڑیاں بنانے والی 5کمپنیوں کی مینوفیکچرنگ بند،64ہزار افراد بے روزگار

نئی دلی23ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں آٹو موبائل ڈیلروں کی تنظیم فیڈریشن آف آٹوموبیل ڈیلرز ایسوسی ایشن نے آج کہا کہ 2017سے رواں سال اب تک فورڈ سمیت گاڑیاں بنانے والی پانچ بڑی کمپنیوں کی طرف سے بھار ت میں مینوفیکچرنگ بند کرنے سے 64ہزار افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایسوسی ایشن بھارت کے بھاری صنعتوں کے وزیر مہندر ناتھ پانڈے کے نام ایک خط میں کہاہے …

تفصیل۔۔۔

بھارت:زرعی قوانین کخلاف کسانوں کی تحریک کے 300دن مکمل

بھارت:زرعی قوانین کخلاف کسانوں کی تحریک کے 300دن مکمل

نئی دلی23ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں نام نہاد زرعی قوانین کے خلاف احتجا ج کرنے والے کسانوں نے تحریک کے 300دن مکمل ہو نے پر ان متنازعہ قوانین کی منسوخی تک احتجاج جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نئی دلی کی سرحدوں پر مودی حکومت کی طرف سے منظور کئے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو جمعرات کو300 دن …

تفصیل۔۔۔

آسام :بے دخلی کیخلاف احتجاج کرنیوالے مسلمانوں پر بھارتی پولیس کاوحشیانہ تشدد، دو افراد جاں بحق

آسام :بے دخلی کیخلاف احتجاج کرنیوالے مسلمانوں پر بھارتی پولیس کاوحشیانہ تشدد، دو افراد جاں بحق

نئی دلی23ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست آسام کے ضلع دارنگ میں ریاستی حکومت کی طرف سے بے دخلی کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر بھارتی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے کم سے کم دو افراد جاںبحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں بھارتی پولیس کو ضلع دارنگ میں نہتے مظاہرین کا پیچھا کرتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔