مقبوضہ جموں و کشمیر

بانیہال۔بارہمولہ ٹرین سروس 31 اکتوبر تک معطل

سرینگر:غیر قانونی طور پربھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں بانیہال اور بارہمولہ کے درمیان چلنے والی دو مسافر ٹرینیں کل سے 31 اکتوبر تک 15 دن کے لیے معطل کر دی گئی ہیں ۔
ریلوے نے سرینگر میں جاری بیان میں کہا ہے کہ پٹری کی مرمت اوربحالی کی وجہ سے بانیہال۔بارہمولہ اور بارہمولہ۔بنیہال ٹرین سروسز31اکتوبر تک معطل رہیں گی۔
ٹرین سروس کی معطلی کی وجہ سے بانیہال۔بارہمولہ ریلوے کوریڈور پر سفر کرنے والے مسافر متاثر ہوں گے، جو وادیٔ کشمیر کے کئی قصبوں کو آپس میں جوڑتا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button