ضلع بارہمولہ سے ایک کشمیر نوجوان گرفتار

youthسرینگر08اپریل (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے ۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے اقبال میرنامی نوجوان کو ضلع کے علاقے ڈولی پورہ موڑسے گرفتار کیا اور بعد ازاں اسے مجاہد تنظیم کا کارکن قراردے دیا ۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: