مقبوضہ جموں و کشمیر
جموں :پی آئی اے کے طیارے کی شکل کا غبارہ برآمد
جموں: غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ، جموں خطے کے علاقے گول گجرال سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزکے طیارے کی شکل کا ایک غبارہ ملا ہے۔
رنجیت پور کے رہائشی کرپال سنگھ کے بیٹے منجیت سنگھ کے
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، پولیس نے غبارے کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔طیارے کی شکل کا غبار ہ جس پر پی آئی اے درج ہے ،علاقے میں کھیتوں سے برآمد ہواہے ۔







