مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں میں بھارتی فوجی اہلکار کی خودکشی

سرینگر17فروری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے جموں میں خودکشی کر لی ہے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آسام کے علاقے گوراگوری کے رہائشی بھارتی فوج کے سپاہی بسواجیت گوگائی نے جموں کے علاقے نگروٹہ میں واقع فوجی کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کی جس سے مقبوضہ علاقے میں جنوری 2007سے خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 532ہو گئی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button