مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر جموں شاہراہ برف باری ، لینڈسلائیڈنگ کے باعث دوبارہ بند

سرینگر 26 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والے واحد سرینگر جموںشاہراہ قاضی گنڈ کے علاقے میں کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور برف باری کیوجہ سے ٹریف کیلئے دوبارہ بند ہو گئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محکمہ ٹریفک کے ایک افسر نے بتایا کہ قاضی گنڈ علاقے میں تازہ برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ دوبارہ بند ہو گئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ برف اور لینڈ سلائیڈنگ ملبے کو ہٹانے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button