مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر:ضلع شوپیاں سے تین کشمیری نوجوان گرفتار
سرینگر04مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع شوپیا ں میں تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے اشفاق احمد ڈار، ندیم رفیق راتھر اور رئوف مشتاق نجار نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے Khudpora میں ایک چوکی سے گرفتار کیا۔ پولیس نے نوجوانوں کو مجاہد تنظیم کے کارکن قراردے دیا ہے ۔