بھارت

کرناٹک:کالجوں میں حجاب کے معاملے پر تصادم کا سلسلہ جاری

بنگلورو05 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے جنوبی ضلعDakshina Kannadaمیں حجاب کا معاملہ ایک مرتبہ پر تیز ہو گیا ہے۔
اس بار پی دیانند پائی اور منگلورو کے پی ستیش پائی گورنمنٹ فرسٹ گریڈ کالج کے طلباکے دو گروپ حجاب کے مسئلہ پر ایک دوسرے سے آمنے سامنے آگئے۔ تاہم پولیس نے کالج کیمپس میں حالات کو بحال کیا۔ دونوںکا لجوںکی انتظامیہ نے طلباکو سر پر کپڑا باندھ کر امتحان دینے کی اجازت دے دی ہے۔ جو طالبات اپنے سر کے گرد کپڑا باندھ کر امتحانات میں شریک ہوئیں انہیں ہندوطالبات کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا۔ حبا شیخ نامی ایک طالبہ نے کہا کہ حکومت حجاب کے معاملے میں بلاوجہ مداخلت کر رہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button