مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں کی پلوامہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر11مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔
فوجیوں نے جمعہ کی شام ضلع کے علاقے چیوا کلاں کا محاصرہ کر کے تلاشی کی بڑی کارروائی شروع کی ۔ فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی مقامات کی ناکہ بندی بھی کردی ہے ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button