مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: مغل روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کیلئے بند

سرینگر10 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تاریخی مغل روڈآج لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند ہو گئی۔
مغل روڈوادی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو جموں خطے کے پونچھ اور راجوری اضلاع سے ملاتی ہے۔
حکام نے بتایا کہ سڑک پر پوشانہ کے قریب مٹی کا تودہ گرآیا ہے جس کے نتیجے میں سڑک بند ہوگئی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button