بھارت

تلنگانہ کے عادل آباد سینما میں ” دی کشمیر فائلز“ کی نمائش کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے

ffffحیدر آباد 19 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر عادل آباد کا ایک سینما متنازع فلم ‘دی کشمیر فائلز’ کی نمائش کے دوران پاکستان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا۔
ق دو نوجوانوں نے ایک فلم تھیٹر میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگائے جہاں ’دی کشمیر فائلز‘ کی نمائش کی جا رہی تھی۔پاکستان کے حق میں نعروں نے سینما میں موجود ساتھی فلم دیکھنے والوں کو مشتعل کر دیا جنہوں نے دونوں نوجوانوں کو زدوکوب کیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button