مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر :نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں بھارتی پولیس اہلکار زخمی

سرینگر 22 مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج سرینگر میں ایک پولیس کانسٹیبل کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر کے علاقے بھلوچی پورہ میں ایس ڈی پی او کوٹھی باغ کی حفاظت پر معمور پولیس کانسٹیبل عمران احمد کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔ اسے فوری طورپر صورہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔بھارتی فوسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button