مقبوضہ جموں و کشمیر

عدالت نے این آئی اے کو خرم پرویز ، دیگر کے خلاف تحقیقات مکمل کرنے کیلئے مزید مہلت دیدی

نئی دہلی 25 مارچ (کے ایم ایس)بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے” نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک عدالت نے ایجنسی کو انسانی حقوق کے معروف کشمیر کارکن خرم پرویز اور دیگر دو افراد کے خلاف فرضی مقدمے میں تحقیقات مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت دے دی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے خصوصی جج Praveen Singhنے خرم پرویز، منیر احمد کٹاریہ اور ارشد احمد کی عدالتی تحویل میں بھی 50دن کی توسیع کر دی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button