مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر:آگ لگنے سے 8دکانیں جل کرخاکستر

Soura-Fireسرینگر30مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ شب سرینگر میں آگ لگنے سے کم سے کم 8دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایاہے کہ آگ منگل اور بدھ کی درمیانی شب تقریبا ایک بجے سرینگر میں زیناکدل کے علاقے میں گڈیار میں لگی۔آتشزدگی سے 5دکانیں مکمل طورپر جل کر خاکستر ہو گئیں جبکہ 3کو جزوی طورپر نقصان پہنچا ۔تاہم اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button