مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر :بھارتی فوجی نے گولی مارکر خودکشی کر لی

سرینگر15اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے سرینگر میں گولی مار کر خودکشی کر لی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی نے سرینگر کے علاقے رنگریٹ میں جموں وکشمیر لائٹ انفینٹری سینٹر میں اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کی جس سے مقبوضہ کشمیرمیں جنوری2007سے خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروںکی تعدا د بڑھ کر 539ہو گئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button