مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے سرینگر میں چار کشمیری نوجوان گرفتار کر لئے

سرینگر10مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج سرینگر شہر سے چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو شہر کے علاقے بمنہ سے گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوانوں کی گرفتاری کاجواز پیش کرنے کے لئے انہیں مجاہدین کے معاونین قرار دیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button