مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بانڈی پورہ سے بھارتی پیراملٹری اہلکار کی لاش برآمد

سرینگر12 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پور سے ایک بھارتی پیرا ملٹری اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
بھارتی پیرا ملٹری ”سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس “کا اہلکار ضلع میں ہائیڈرو الیکٹرک کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے قریب پراسرار حالات میں مردہ پایاگیا۔متوفی بھارتی ریاست بہار کا رہائشی تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button