مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں کی پلوامہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر26 مئی (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع پلوامہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی۔
فوجیوں نے ضلع اونتی پورہ کے علاقے آگان حانزی پورہ کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ۔آخری اطلاعات ملنے علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button