مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں ٹرک کا کنڈکٹرپراسرار حالت میں مردہ پایاگیا

سرینگر 29مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کو سرینگر کے علاقے کھونہ کن ڈلگیٹ میں ایک27سالہ ٹرک کنڈکٹرکو ایک ٹرک کے اندر پراسرار حالت میںمردہ پایا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے صحافیوں کو بتایا کہ 27سالہ ٹرک کنڈکٹر جس کی شناخت جموں کے رہنے والے سندیپ سنگھ کے نام سے ہوئی ہے ، ڈلگیٹ کے علاقے کھو نہ کن میں اپنے ٹرک کے اندر بے ہوش پایا گیا۔ اسے فوری طور پرایس ایم ایچ ایس ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button