مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر : بھارتی فوجیوں نے 4نوجوان شہید کر دیے

سرینگر16 جون (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران آج کولگام اور اسلام آباد کے اضلاع میں مزید چار کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے 2نوجوانوں کو کولگام کے علاقے مشی پورہ جبکہ اور 2 نوجوانوں کو اسلام آباد کے علاقے ککر ناک ہانگل گنڈ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات تک دونوں علاقوں میں تلاشی آپریشن جاری تھا ۔

 

 

 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button