مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں معروف تاجر کی رہائش گاہ پر سی بی آئی کا چھاپہ

سرینگر 19جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے تحقیقاتی ادارے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی)نے اتوار کو سرینگر میں ایک معروف تاجر کے گھر پر چھاپہ مارا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی بی آئی کے اہلکاروں نے شوکت چوہدری کے گھر پر جو ”ہیٹرک فوڈ انڈسٹریز” کے مالک ہیں ،چھاپہ مارا۔سی بی آئی میں درج ایک کیس کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ کی تلاشی لی گئی۔ آخری اطلاعات آنے تک چھاپہ مار کارروائی جاری تھی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button