مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: این آئی کے مختلف علاقوں میں گھروں پرچھاپے

سرینگر 24 جون (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے وادی کشمیر اور جموں کے ضلع کٹھوعہ میں متعدد علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔
این آئی اے اور بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں نے بارہمولہ ، اسلام آباد ، بانڈی پورہ ، پلوامہ ، سوپور ، سرینگر اور کٹھوعہ کے متعدد علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے ۔ تاہم انہوں نے چھاپوں سے متعلق مزید تفصیلا ت جاری نہیں کیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button