تازہ ترین

اترپردیش : سڑک حادثے میں10ہندو یاتری ہلاک

imagesپیلی بھیت ،انڈیا24جون(کے ایم ایس)
بھارتی ریاست اتر پردیش میں سڑک کے ایک حادثے میں 2بچوں سمیت 10 ہندو یاتری ہلاک ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے میڈیا کو بتایاہے کہ پیلی بھیت کے علاقے گجرولا میں گاڑی الٹ کر گہری کھائی میں گرنے سے 2بچوں سمیت 10 ہندو یاتری ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ گاڑی ہریدوار سے 17 یاتریوں کو لے کر لکھیم پور کھیری کی طرف جا رہی تھی جب یہ حادثہ پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: