مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، آئی پی ایس افسر بسنت رتھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

سرینگر26جون(کے ایم ایس )
غیر قانونی طور پر زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر تعینات سینئر پولیس افسر بسنت رتھ نے چیف سیکریٹری کو اپنا استعفیٰ ارسال کیا ہے۔
کشمیر مےڈیا سروس کے مطابق بست رتھ نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ وہ انتخابی سیاست میں حصہ لینا چاہیتے ہیں۔ انہوں نے چیف سیکرٹری کو لکھے گئے خط میں کہا کہ وہ اس خط کو میرا استعفیٰ یا رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی درخواست سمجھیں۔ انہوں نے لکھا کہ میں بھارتی پولیس سروس سے مستعفیٰ ہونا چاہتا ہوں تاکہ انتخابی سیاست میں حصہ لے سکوں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button