بھارت

مہاراشٹر: حکومت نے دو شہروں کے مسلمان نام ہندو ناموں سے بدل دیے

ممبئی 30جون ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مہاراشٹرکی حکومت نے ریاست کے دو شہروں اور ایک ہوائی اڈے کے نام بدل دیے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اورنگ آباد کو اب سمبھاجی نگر اور عثمان آباد کو دھاراشیو کے نام سے پکارا جائے گا۔ اس کے علاوہ نئی ممبئی ایئرپورٹ کا نام بدل کر ڈی بی پاٹل ایئرپورٹ کر دیا گیا ہے۔مہاراشٹرا کی کچھ سیاسی جماعتیں ایک عرصے سے ان شہروں کے نام بدلنے کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ ادھو ٹھاکرے کی پارٹی شیوسینا ان میں سب سے نمایاں رہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button