مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: ڈوڈہ میں دو نوجوان کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

جموں 02جولائی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی پولیس نے ضلع ڈوڈہ میں دو نوجوانوں کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA)کے تحت گرفتارکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گرفتارنوجوانوں کی شناخت تحصیل چرالہ سے تعلق رکھنے والے ثاقب حسین میر اور تحصیل بھگوا سے تعلق رکھنے والے عادل اقبال بٹ کے طورپر ہوئی ہے۔ پولیس نے انکی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مجاہدین کے لئے کام کرتے تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button