مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی کی پونچھ میں خودکشی

downloadسرینگر08 جولائی (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک بھارتی فوجی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈو تبت بارڈر پولیس(آئی ٹی بی پی)کے ایک افسر نے ضلع پونچھ کے منی سیکرٹریٹ میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
ادھر بدھ کی شام ضلع پونچھ میں تربیتی مشق کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا بھارتی فوجی رشکیش چوبے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button