تازہ ترین

بڈگام : بھارتی فورسز نے دھماکہ خیزمواد کو ناکارہ بنا دیا

سرینگر21 ستمبر (کے ایم ایس )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع بڈگام میں ایک دھماکہ خیزمواد کاپتہ لگا کر اسے ناکارہ بنادیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے ہمہامہ میں ائیر پورٹ روڈ پر دھماکہ خیز مواد نصب کیاگیا تھا۔
ایک سینئر پولیس عہدے دار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کا محاصرہ کرکے کامیابی سے دھماکہ خیزمواد کو ناکارہ بنادیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: