مقبوضہ جموں و کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء کی ہمشیرہ مقبوضہ کشمیر میں وفات پاگئی

جموں13 جنوری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء قاضی عمران کی چھوٹی ہمشیرہ ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ کے گائوں ہاڑی یں حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پاگئی ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مرحومہ گزشتہ کئی ماہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھی۔قاضی عمران سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر کشمیر ی عوام کی طرف سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button