بھارت

بھارت میں کورونا وبا کے مزید16ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، 53افراد ہلاک

نئی دلی 11 اگست (کے ایم ایس)
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک کورونا وبا کے 16ہزار 299 نئے کیسے سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران وباسے53ہلاک ہو ئے ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت کے اعدادو شمار میں بتایاگیا ہے کہ 53ہلاکتوں کے بعد بھارت میں کورونا وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5لاکھ 26ہزار879 ہو گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button