پاکستان

بھارتی جارحیت: بھارتی ناظم الاموردفتر خارجہ طلب

اسلام آباد: پاکستان اور آزاد کشمیر میں متعدد مقامات پر بلا اشتعال بھارتی حملوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرانے کے لئے بھارتی ناظم الامور کو آج دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میںکہا گیا کہ ان حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
بیان میں کہا گیا کہ بھارتی جارحیت پاکستان کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اس طرح کے اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر، بین الاقوامی قانون اور بین ریاستی تعلقات کو کنٹرول کرنے والے اصولوں کے منافی

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button