مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

جموں 21 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں آج(اتوار) بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی 49 راشٹریہ رائلفز کے نائیک اے ایس ریڈی نے ضلع کے علاقے منکوٹ میں اپنے کیمپ میں پھندا لگا کر خود کشی کی۔فوجی کو رسی سے بندھے ہوئے بے ہوشی کی حالت میں پائے جانے پر ہسپتال لے جایا گیاجہاں وہ دم توڑ گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button