مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: نوجوان کی لاش چھ روز بعد دریائے جہلم سے برآمد

bodyسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بانڈی پورہ کے رہائشی ایک نوجوان کی لاش چھ روز بعد دریائے جہلم سے برآمد ہوئی ہے۔نوجوان نے یکم جون کو چٹابل کے مقام پر دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی تھی ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس حکام نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ محمد اقبال ڈار نامی نوجوان کی لاش سنگم سے ملی ۔ وہ بانڈی پورہ کے علاقے حاجن کا رہائشی تھا اوراس نے سری نگر کے علاقے چٹابل میں دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی تھی۔
پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button