مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر05ستمبر(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے باسکو چھن میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button