بھارت

بلقیس بانو مقدمے کے مجرم لاپتہ ہوگئے

4f2516fc-4256-4c38-8145-3cc581958bc1احمد آباد09 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت ریاست گجرات میں بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری مقدمے میں 15 اگست کو رہا ہونے والے 11 ملزموں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ لاپتہ ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نیوز پورٹل ’موجو‘ پر ایک ویڈیو رپورٹ وائرل ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رہائی پانے والے تمام 11 مجرم یا تو لاپتہ ہیں یا پھر زیر زمین چلے گئے ہیں۔ ویڈیو کے مطابق نیوز پورٹل کے نامہ نگاروں نے رہائی پانے والے افراد کے گھروں کا دورہ کیا اور ان کا کوئی نشان نہیں ملا۔ ان کے گھر والے اور پڑوسی بھی لاعلمی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی جواب نہیں دے رہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button