بھارت

نئی دلی میں لڑکے بھی محفوظ نہیں، 12 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا

نئی دہلی، 25 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 12 سالہ لڑکے کو چار افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعدازاں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔
نابالغ لڑکے کو زیادتی کے بعد لاٹھیاں ماری گئیں اور مردہ حالت میں چھوڑ دیا گیا۔
دہلی کمیشن برائے خواتین کی سربراہ سواتی مالیوال نے اس بہیمانہ واقعے کے بارے میں ٹویٹ کیا اور کہادہلی میں لڑکے بھی محفوظ نہیں ہیں۔
سواتی پالیوال نے کہا کہ کمیشن نے اس واقعہ کا نوٹس لیا ہے اور دہلی پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button