مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: کولگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سرینگر27ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر میں ضلع کولگام کے علاقے آہوٹو میںمحاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کردی۔
فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا اورگھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کی۔بھارتی فوجیوں نے اس دوران فائرنگ بھی کی۔ قابض حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کردیں ۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button