تازہ ترین

ایس آئی اے کے پونچھ میں متعدد مقامات پر چھاپے

download (11)سرینگر 28ستمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے آج صبح جموں کے ضلع پونچھ میں متعدد مقامات پرچھاپے مارے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ پونچھ میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔تاہم فوری طورپر چھاپوں کے دوران کسی قسم کی گرفتاریوں کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: