جموں

مقبوضہ کشمیر :سلنڈر دھماکے میں خاتون اور 3 سالہ بچے کی موت

FiUHuK4UoAEPcfOجموں 24 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں سلنڈر دھماکے میں ایک 35 سالہ خاتون اور ایک 3 سالہ بچے کی موت واقع ہو گئی ہے جبکہ ایک بچہ زخمی ہواہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سلنڈر دھماکہ ضلع کے علاقے چندیمار بفلیاز میں ایک گھر میں ہوا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button