مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بانڈی پورہ میں کالے قانون کے تحت دو نوجوان گرفتار

 

سرینگر09اکتوبر)کے ایم ایس(غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع بانڈی پورہ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے نوجوانوں کو جن کی شناخت اشفاق مجید ڈار اور وسیم احمد ملک کے ناموںسے ہوئی ہے ، ضلع کے علاقے حاجن سے گرفتارکیا ہے۔قابض حکام نے ان پر مجاہدین کے لئے کام کرنے کا الزام لگایا اوران کے خلاف کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button