مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا


سری نگر، 10 اکتوبر (کے ایم ایس) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
نوجوانوں کو بھارتی فوجیوں اور نیم فوجی دستوں نے ضلع کے علاقے ٹینگ پووا میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
بھارتی فورسز کی جانب سے رات گئے ٹینگ پووا کے علاقے میں آپریشن شروع کیا گیا۔
آخری اطلاعات آنے تک آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button