متفرقات

شوپیاں: سڑک حادثے میں آٹھ افراد زخمی

سری نگر:بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک گاڑی الٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ مغل روڈ پر پڈپواں کے قریب پیش آیا جس میں آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
زخمیوں کو ضلع ہسپتال شوپیاں منتقل کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button