مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک بھارتی فوجی زخمی

سرینگر 23 اگست (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں سرینگر کے علاقے عید گاہ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کا ایک اہلکارزخمی ہو گیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عیدگاہ کے علاقے علی مسجد میں سی آر پی ایف کی 161بٹالین کے بنکر پر دستی بم کے حملے میں ہیڈ کانسٹیبل پروین کمار زخمی ہو گیا ۔ اطلاعات کے مطابق زخمی اہلکار کو سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button