مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: سرجان برکاتی کو رہا کر دیا گیا

ا

سرینگر02 اکتو بر(کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنما اور تحریک فکر و اعتقاد کے چیئرمین مولانا سرجان برکاتی کو آج( ہفتہ) غیر قانونی حراست سے رہا کر دیا گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے سرجان برکاتی کو رواں برس یکم ستمبر کو اس روز گرفتار کیا تھا جب بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی سرینگر میں اپنے گھر میں طویل غیر قانونی نظر بندی کے دوران وفات پا گئے تھے ۔ سرجان برکاتی کی گرفتار ی کا مقصد انہیں سید علی گیلانی کی زیر حراست وفات کے خلاف مظاہروں کی قیادت سے روکنا تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button