مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ : بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

جموں 03 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ ضلع میں آج ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی۔
بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز سے وابستہ اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
اس واقعے سے جنوری 2007 سے اب تک مقبوضہ جموںوکشمیرمیں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 557 ہو گئی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button