مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں بھارتی باڈرسکیورٹی فورس کا اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر15نومبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری باڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کا ایک اہلکار آج سرینگر میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
قابض حکام نے بتایا کہ43سالہ بی ایس ایف اہلکار ا کشے بار سنگھ کو تین روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد اس کو اسپتال میں داخل کرایا گیاتھا اور آج اس کی موت ہوگئی۔ حکام نے بتایاکہ ہلاک ہونے والے فوجی اہلکار کا تعلق بھارتی ریاست بہار سے ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button