مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں نے بڈگام میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سرینگر 17 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے آج (جمعرات) ضلع بڈگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔
فوجیوں نے ضلع کے علاقے چاڈورہ میں Durbugh Doyu کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی شروع کر دی۔
آخری اطلاعات تک آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button