بھارت

آسام: مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کر نے پر پولیس کی سرزنش

گوہاٹی19 نومبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام میں دارلحکومت گوہاٹی ہائی کورٹ نے مسلمانوں کے پانچ گھروں کو مسمار کرنے پر پولیس کی سرزنش کی ہے۔
پولیس نے ضلع ناگوں کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر اس سال مئی میں بٹدرابا تھانے کو آگ لگانے کے الزام میں ان مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کردیا تھا۔قبل ازیں پولیس نے محفوظ الاسلام نامی ایک مسلمان شخص کو دوران حراست تشدد کر کے قتل کر دیا تھا ۔ واقعے کے بعد مسلمانوں نے مشتعل ہو کر تھانے کو آگ لگا دی تھی ۔ بعد ازاں انتظامیہ نے پولیس کے ہمران پانچ مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوز کر دیا تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button